بسم اللہ کو بلند آواز سے پڑھنے والوں کی دلیل کے بیان میں ۔
راوی: محمد بن مثنی , ابوداؤد , شعبہ , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ قَالَ شُعْبَةُ فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ أَسَمِعْتَهُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ نَعَمْ وَنَحْنُ سَأَلْنَاهُ عَنْهُ
محمد بن مثنی، ابوداؤد، شعبہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
Shu'ba reported it with the same chain of transmitters. with she addition of these words:" I said to Qatada: Did you hear it from Anas? He replied in the affirmative and added: We had inquired of him about it."