صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1130

ظہر سے پہلے دو رکعت پڑھنے کا بیان۔

راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , ابراہیم , بن محدم بن منتشر , محمد بن منتشر , عائشہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يَدَعُ أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَکْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ تَابَعَهُ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَمْرٌو عَنْ شُعْبَةَ

مسدد، یحیی ، شعبہ، ابراہیم، بن محدم بن منتشر، محمد بن منتشر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار رکعتیں ظہر سے پہلے اور دو رکعتیں فجر سے پہلے کبھی نہیں چھوڑتے تھے، ابن ابی عدی اور عمرو نے شعبہ سے اس کے متابع حدیث روایت کی۔

Narrated Aisha:
The Prophet never missed four Rakat before the Zuhr prayer and two Rakat before the Fajr prayer.

یہ حدیث شیئر کریں