صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1131

مغرب سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان۔

راوی: ابو معمر , عبدالوارث , حسین , ابن بریدہ , عبداللہ مزنی

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ الْحُسَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلُّوا قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ لِمَنْ شَائَ کَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سُنَّةً

ابو معمر، عبدالوارث، حسین، ابن بریدہ، عبداللہ مزنی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مغرب کی نماز سے پہلے نماز پڑھ لو، تیسری بار فرمایا اس شخص کیلئے جو چاہے اس بات کو ناپسند کرتے ہوئے کہ لوگ اس کو سنت نہ بنالیں۔

Narrated 'Abdullah Al-Muzni:
The Prophet said, "Pray before the Maghrib (compulsory) prayer." He (said it thrice) and in the third time, he said, "Whoever wants to offer it can do so." He said so because he did not like the people to take it as a tradition.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں