صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1138

اس شخص کا بیان جو مسجد قباء میں ہر سینچر کو آئے۔

راوی: موسیٰ بن اسمعیل , عبدالعزیز بن مسلم , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي مَسْجِدَ قُبَائٍ کُلَّ سَبْتٍ مَاشِيًا وَرَاکِبًا وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَفْعَلُهُ

موسی بن اسماعیل، عبدالعزیز بن مسلم، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سنیچر کو مسجد قبا میں کبھی پیدل اور کبھی سوار ہو کر تشریف لاتے تھے اور عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی اسی طرح کرتے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Dinar:
Ibn 'Umar said, "The Prophet used to go to the Mosque of Quba every Saturday (sometimes) walking and (sometimes) riding." 'Abdullah (Ibn 'Umar) used to do the same.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں