صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1145

نماز میں کلام کی ممانعت کا بیان۔

راوی: ابن نمیر , اسحق بن منصور , ہریم بن سفیان , اعمش ابراہیم , علقمہ عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ السَّلُولِيُّ حَدَّثَنَا هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

ابن نمیر، اسحاق بن منصور، ہریم بن سفیان، اعمش ابراہیم، علقمہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے مثل روایت کرتے ہیں۔

Narrated 'Abdullah
the same as No. 290. from the Prophet

یہ حدیث شیئر کریں