(نماز میں کنکریوں کے ہٹانے کا بیان۔
راوی: ابونعیم , شیبان , یحیی ابوسلمہ , معیقیب
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ قَالَ إِنْ کُنْتَ فَاعِلًا فَوَاحِدَةً
ابونعیم، شیبان، یحیی ابوسلمہ، معیقیب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس شخص کے متعلق جو سجدہ کرنے کی جگہ پر مٹی برابر کرے فرمایا اگر ایسا کرنا ہی چاہتے ہو تو بس ایک دفعہ کر لو۔
Narrated Mu'aiqib:
The Prophet talked about a man leveling the earth on prostrating, and said, "If you have to do so, then do it once."