صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 919

مقتدی کا امام کی اقتداء کرنے کے بیان میں۔

راوی: ابن ابی عمر , معن بن عیسی , انس بن مالک

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ فَرَسًا فَصُرِعَ عَنْهُ فَجُحِشَ شِقُّهُ الْأَيْمَنُ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ وَفِيهِ إِذَا صَلَّی قَائِمًا فَصَلُّوا قِيَامًا

ابن ابی عمر، معن بن عیسی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑی پر سوار ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے گر گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائیں جانب زخمی ہوگئی باقی حدیث ان کی حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں ہے جب امام کھڑے ہو کر نماز پڑھائے تو تم بھی کھڑے ہو کر نماز ادا کرو۔

Anas reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) rode a horse and fell down from it and his right side was grazed, and the rest of the hadith is the same, and (these words) are found in it: "When he (the Imam) says prayer in an erect posture, you should also say it in an erect posture."

یہ حدیث شیئر کریں