مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ قربانى کا بیان ۔ حدیث 1418

امام خطبہ دیتے عصا وغیرہ کا سہارا لے لے

راوی:

وَعَنْ عَطَاءٍ مُرْسَلًا اَنَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا خَطَبَ یَعْتَمِدُ عَلَی عَنَزَتِہٖ اِعْتَمَادًا۔ ( رواہ الشافعی)

" اور حضرت عطاء بطریق ارسال روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ ارشاد فرماتے تو اپنے نیزے پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوتے۔" (شافعی)

یہ حدیث شیئر کریں