اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کا بچہ مرجائے اور وہ صبر کرے اور اللہ بزرگ وبرترنے فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنادے۔
راوی: علی , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِمُسْلِمٍ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَيَلِجَ النَّارَ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ وَإِنْ مِنْکُمْ إِلَّا وَارِدُهَا
علی، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ نہیں مرتے ہیں کسی مسلمان کے تین بچے، مگر وہ آگ میں صرف قسم پورا کرنے کے لئے داخل ہوتا ہے، ابوعبداللہ نے بیان کیا وَإِنْ مِنْکُمْ إِلَّا وَارِدُهَا اور نہیں ہے تم میں سے کوئی مگر اس میں داخل ہونے والا ہے۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "No Muslim whose three children died will go to the Fire except for Allah's oath (i.e. everyone has to pass over the bridge above the lake of fire)."