صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1203

میت کے مقامات وضو سے ابتداء کرنے کا بیان۔

راوی: یحیی بن موسی , وکیع , سفیان , خالد , حذاء , حفصہ بنت سیرین , ام عطیہ ا

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا غَسَّلْنَا بِنْتَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَنَا وَنَحْنُ نَغْسِلُهَا ابْدَئُوا بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوئِ

یحیی بن موسی، وکیع، سفیان، خالد، حذاء، حفصہ بنت سیرین، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کے غسل کے متعلق فرمایا کہ اس کے دائیں جانب سے اور مقامات وضو سے ابتداء کرو۔

Narrated Um 'Atiyya :
When we washed the deceased daughter of the Prophet, he said to us, while we were washing her, "Start the bath from the right side and from the parts which are washed in ablution."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں