صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 985

عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , ابن ادریس , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَابْنُ إِدْرِيسَ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَمْنَعُوا إِمَائَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابن ادریس، عبیداللہ، نافع، ابن عمر سے رایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اللہ کی باندیوں کو مسجدوں سے نہ روکو۔

Ibn 'Umar reported: 'The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Do not prevent the maid-servants of Allah from going to the mosque.

یہ حدیث شیئر کریں