صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 986

عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں

راوی: ابن نمیر , حنظلہ , سالم , ابن عمر

حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا حَنْظَلَةُ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمًا يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا اسْتَأْذَنَکُمْ نِسَاؤُکُمْ إِلَی الْمَسَاجِدِ فَأْذَنُوا لَهُنَّ

ابن نمیر، حنظلہ، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا جب تم سے تمہاری عورتیں مسجدوں کی طرف جانے کی اجازت طلب کریں تو ان کو اجازت دے دو۔

lbn Umar reported: I heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: When your women seek your permission for going to the mosque, you grant them (permission).

یہ حدیث شیئر کریں