صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 993

عورتوں کے لئے مسجد کی طرف نکلنا جبکہ فتنہ کا خوف نہ ہو اور وہ خوشبو لگا کر نہ نکلیں

راوی: یحیی بن یحیی , اسحٰق بن ابر اہیم , عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن ابوفروة , یزید بن خصیفة , بسر بن سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْهَدْ مَعَنَا الْعِشَائَ الْآخِرَةَ

یحیی بن یحییٰ، اسحاق بن ابر اہیم، عبداللہ بن محمد بن عبداللہ بن ابوفروة، یزید بن خصیفة، بسر بن سعید، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کوئی عورت خوشبوکی دھونی لے تو وہ ہمارے ساتھ نماز عشاء میں شریک نہ ہو۔

Abu Huraira said: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Whoever (woman) fumigates herself with perfume should not join us in the 'Isha' prayer.

یہ حدیث شیئر کریں