صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1241

مصیبت کے وقت واویلا مچانے اور جاہلیت کی سی باتیں کرنے کی ممانعت کا بیان۔

راوی: عمرو بن حفص , حفص , اعمش , عبداللہ بن مرہ , مسروق , عبداللہ

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ وَشَقَّ الْجُيُوبَ وَدَعَا بِدَعْوَی الْجَاهِلِيَّةِ

عمرو بن حفص، حفص، اعمش، عبداللہ بن مرہ، مسروق، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو گالوں کو پیٹے اور گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی سی باتیں کرے۔

Narrated 'Abdullah:
The Prophet said, "He who slaps the cheeks, tears the clothes and follows the traditions of the Days of Ignorance is not from us."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں