نماز ظہر وعصر میں قرأت کے بیان میں
راوی: قتیبہ بن سعید , اسحاق بن ابراہیم , جریر , عبدالملک بن عمیر
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ جَرِيرٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ
قتیبہ بن سعید، اسحاق بن ابراہیم، جریر، عبدالملک بن عمیر سے بھی یہی حدیث اس سند سے منقول ہے۔
This hadith his been narrated by 'Abu al-Malik with the same chain of transmitters.