صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1020

نماز فجر میں قرأت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک , ابن عیینہ , زہیر بن حرب , ابن عیینہ , زیاد بن علاقہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، ابن عیینہ، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، حضرت زیاد بن علاقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فجر کی نماز میں ( وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ) 50۔ق : 10) پڑھتے ہوئے سنا۔

Ziyad b. 'Ilaqa reported it on the authority of his uncle that he said the morning prayer with the Apostle of Allah (may peace be upon him) and he recited in the first rak'ah: "And the tall palm trees having flower spikes piled one above another (l. 10) or perhaps Surah Qaf.

یہ حدیث شیئر کریں