صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1259

امام کے پیچھے جنازہ پر دو یا تین صفیں بنانے کا بیان ۔

راوی: مسدد , ابوعوانہ , قتادہ , عطاء جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ أَبِي عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی النَّجَاشِيِّ فَکُنْتُ فِي الصَّفِّ الثَّانِي أَوْ الثَّالِثِ

مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، عطاء جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی پر نماز غائبانہ پڑھی، تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah:
Allah's Apostle offered the funeral prayer for An-Najashi and I was in the second or third row.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں