مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ قریب المرگ کے سامنے جو چیز پڑھی جاتی ہے اس کا بیان ۔ حدیث 110

عالم برزخ میں مومن کی روح

راوی:

وعن محمد بن المنكدر قال : دخلت على جابر بن عبد الله وهو يموت فقلت : اقرأ على رسول الله صلى الله عليه و سلم السلام . رواه ابن ماجه

حضرت محمد بن منکدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت جابر کی خدمت میں اس وقت حاضر ہوا جب کہ وہ قریب المرگ تھے۔ چنانچہ میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ (عالم برزخ میں پہنچ کر) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میرا سلام عرض کر دیں۔ (ابن ماجہ)

یہ حدیث شیئر کریں