صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1142

نمازی کے سامنے لیٹنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زہیر بن حرب , وکیع , طلحہ بن یحیی , عبیداللہ بن عبداللہ عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُهُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنْ اللَّيْلِ وَأَنَا إِلَی جَنْبِهِ وَأَنَا حَائِضٌ وَعَلَيَّ مِرْطٌ وَعَلَيْهِ بَعْضُهُ إِلَی جَنْبِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، وکیع، طلحہ بن یحیی، عبیداللہ بن عبداللہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو نماز پڑھتے اور میں حالت حیض میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں ہوتی اور جو چادر مجھ پر ہوتی اس کا بعض حصہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی ہوتا تھا۔

'A'isha reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) said prayer at night and I was by his side in a state of menses and I had a sheet pulled over me a portion of which was on his side.

یہ حدیث شیئر کریں