باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب صَدَقَةِ الْكَسْبِ وَالتِّجَارَةِ لِقَوْلِهِ تَعَالَى يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنْ الْأَرْضِ إِلَى قَوْلِهِ أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ
کمائی اور تجارت کے صدقہ کا بیان ، اس لئے اللہ تعالی نے فرمایا اے ایمان والوں ان پاکیزہ چیزوں میں سے خرچ کرو جو تم نے کمائی ہیں اور ان چیزوں میں سے جو ہم نے تمہارے لئے زمین سے پیدا کی ہیں آخر آیت غنی حمید تک۔