صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1150

ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , عیسیٰ بن حماد , لیث , یحیی بن سعید , ابوامامہ بن سہل بن حنیف , عمر بن ابی سلمہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَا حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُلْتَحِفًا مُخَالِفًا بَيْنَ طَرَفَيْهِ زَادَ عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ فِي رِوَايَتِهِ قَالَ عَلَی مَنْکِبَيْهِ

قتیبہ بن سعید، عیسیٰ بن حماد، لیث، یحیی بن سعید، ابوامامہ بن سہل بن حنیف، عمر بن ابی سلمہ، یہ حدیث اس سند سے بھی مروی ہے لیکن اس روایت میں ہے کہ اپنے کندھوں پر۔

Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) praying in a single garment with its ends crossing each other. 'Isa b. Hammad added:" placing on his shoulders".

یہ حدیث شیئر کریں