پانچ اونٹ سے کم میں زکوٰۃ نہیں ۔
راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعۃ مازنی
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ الْمَازِنِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ مِنْ التَّمْرِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ مِنْ الْوَرِقِ صَدَقَةٌ وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ مِنْ الْإِبِلِ صَدَقَةٌ
عبداللہ بن یوسف، مالک، محمد بن عبدالرحمن بن ابی صعصعۃ مازنی اپنے والد سے وہ حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پانچ وسق سے کم کھجور میں زکوۃ نہیں، اور پانچ اوقیہ چاندی سے کم میں زکوۃ نہیں ہے، اور پانچ اونٹ سے کم میں زکوۃ نہیں ہے۔
Narrated Abu Said Al-Khudri :
Allah's Apostle said, "No Zakat is imposed on less than five Awsuq of dates; no Zakat is imposed on less than five Awaq of silver, and no Zakat is imposed on less than five camels."
________________________________________