جنازہ پر سورت فاتحہ کی قرات
راوی:
وعن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم قرأ على الجنازة بفاتحة الكتاب . رواه الترمذي وأبو داود وابن ماجه
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھی جنازہ پر سورت فاتحہ، (ترمذی، ابوداؤد ، ابن ماجہ)