صدقہ کے اونٹوں کا امام کا اپنے ہاتھوں سے نشان لگانے کا بیان ۔
راوی: ابراہیم بن منذر , ولید , ابوعمرو اوزاعی , اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ غَدَوْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ لِيُحَنِّکَهُ فَوَافَيْتُهُ فِي يَدِهِ الْمِيسَمُ يَسِمُ إِبِلَ الصَّدَقَةِ
ابراہیم بن منذر، ولید، ابوعمرو اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عبداللہ بن طلحہ کو لے کر گیا تاکہ اس کی تحنیک (کجھور چبا کر منہ میں ڈالنا) کردیں تو میں نے آپ کو اس حال میں پایا کہ آپ کے ہاتھ میں داغنے کا آلہ تھا جس سے آپ زکوۃ کے اونٹوں کو داغ رہے تھے۔
Narrated Anas bin Malik
took 'Abdullah bin Abu Talha to Allah's Apostle to perform Tahnik for him. (Tahnik was a custom among the Muslims that whenever a child was born they used to take it to the Prophet who would chew a piece of date and put a part of its juice in the child's mouth). I saw the Prophet and he had an instrument for branding in his hands and was branding the camels of Zakat.