صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1445

صدقہ فطر کے آزاد اور غلام تمام مسلمانوں پر واجب ہونے کا بیان ۔

راوی: عبداللہ بن یوسف , مالک , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَضَ زَکَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ عَلَی کُلِّ حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ ذَکَرٍ أَوْ أُنْثَی مِنْ الْمُسْلِمِينَ

عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صاع کھجور، یا ایک صاع جو، ہر آزاد غلام ہر مرد عورت اور ہر چھوٹے یا بڑے پر صدقہ فطر فرض کیا۔

Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle made it incumbent on all the slave or free Muslims, male or female, to pay one Sa' of dates or barley as Zakat-ul-Fitr.

یہ حدیث شیئر کریں