مسجد میں نماز کی حالت میں اور نماز کے علاوہ تھوکنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: شیبان بن فروخ , عبدالوارث , یحیی بن یحیی , ہشیم , محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , قاسم بن مہران , ابورافع , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ قَالَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کُلُّهُمْ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مِهْرَانَ عَنْ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَزَادَ فِي حَدِيثِ هُشَيْمٍ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرُدُّ ثَوْبَهُ بَعْضَهُ عَلَی بَعْضٍ
شیبان بن فروخ، عبدالوارث، یحیی بن یحیی، ہشیم، محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، قاسم بن مہران، ابورافع، ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ابن علیہ کی روایت کی طرح نقل کیا ہے اور اس حدیث میں اتنا زائد ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا گویا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف دیکھ رہا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے کپڑے کو کھرچ رہے ہیں۔
Abu Huraira reported: I perceive as if I am looking at the Messenger of Allah (may peace be upon him) folding up a part of his cloth with another one.