نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں
راوی: عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی , یحیی بن حسان , وہیب بن خالد , منصور
حَدَّثَنَاه عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ أَخْبَرَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ و قَالَ مَنْصُورٌ فَلْيَنْظُرْ أَحْرَی ذَلِکَ لِلصَّوَابِ
عبداللہ بن عبدالرحمن دارمی، یحیی بن حسان، وہیب بن خالد، منصور اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح روایت کی گئی ہے۔
This hadith is reported by Mansur with the same chain of transmitters, but with these words: "He should aim at correct (prayer) and it is advisable."