صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1272

نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبیداللہ بن سعید اموی , سفیان منصور

حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَلْيَتَحَرَّ الصَّوَابَ

اسحاق بن ابراہیم، عبیداللہ بن سعید اموی، سفیان منصور اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح روایت کی گئی ہے صرف الفاظ کی تبدیلی ہے۔

This hadith has been narrated by Mansur with the same chain of transmitters with the words: "He should aim at what is correct and complete."

یہ حدیث شیئر کریں