صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1284

نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں

راوی: ابوربیع زہرانی , حماد , ایوب , محمد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَی صَلَاتَيْ الْعَشِيِّ بِمَعْنَی حَدِيثِ سُفْيَانَ

ابوربیع زہرانی، حماد، ایوب، محمد، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ظہر یا عصر کی نماز پڑھائی باقی حدیث سفیان کی حدیث کی طرح ہے

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) led us in one of the evening prayers. And this hadith was narrated like one transmitted by Sufyan.

یہ حدیث شیئر کریں