صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1546

حجر اسود کو بوسہ دینے کا بیان ۔

راوی: احمد بن سنان , یزید بن ہارون , ورقاء , زید بن اسلم اپنے والد

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا وَرْقَائُ أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَبَّلَ الْحَجَرَ وَقَالَ لَوْلَا أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبَّلَکَ مَا قَبَّلْتُکَ

احمد بن سنان، یزید بن ہارون، ورقاء، زید بن اسلم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا اور فرمایا کہ اگر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تجھے بوسہ نہ دیتے ہوئے نہ دیکھتا، تو میں تجھے بوسہ نہ دیتا۔

Narrated Zaid bin Aslam that his father said:
"I saw 'Umar bin Al-Khattab kissing the Black Stone and he then said, (to it) 'Had I not seen Allah's Apostle kissing you, (stone) I would not have kissed you.' "

یہ حدیث شیئر کریں