صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1566

مریض کا سوار ہو کر طواف کرنے کا بیان ۔

راوی: اسحاق واسطی , خالد حذاء , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ وَهُوَ عَلَی بَعِيرٍ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ بِشَيْئٍ فِي يَدِهِ وَکَبَّرَ

اسحاق واسطی، خالد حذاء، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کا طواف اونٹ پر سوار ہو کر کیا، جب بھی آپ حجر اسود کے سامنے آتے تو اپنے ہاتھ سے ایک چیز کے ساتھ آپ اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے تھے۔

Narrated Ibn Abbas:
Allah's Apostle performed Tawaf (of the Kaba) ending a camel (at that time the Prophet had foot injury). Whenever he came to the Corner (having the Black Stone) he would point out towards it with a thing in his hand and say, "Allahu-Akbar."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں