روئی کے ہار بٹنے کا بیان ۔
راوی: عمرو بن علی , معاذ بن معاذ , ابن عون , قاسم عائشہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ کَانَ عِنْدِي
عمرو بن علی، معاذ بن معاذ، ابن عون، قاسم ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ہدی کے لئے قلادے اس روئی سے بٹے جو میرے پاس تھی
Narrated 'Aisha:
I twisted the garlands of the Hadis from the wool which was with me.