صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1685

طواف وداع کرنے کا بیان ۔

راوی: مسدد , سفیان , ابن طاؤس , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أُمِرَ النَّاسُ أَنْ يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِمْ بِالْبَيْتِ إِلَّا أَنَّهُ خُفِّفَ عَنْ الْحَائِضِ

مسدد، سفیان، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں کو حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت کعبہ کے ساتھ ہو مگر یہ کہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے۔

Narrated Ibn Abbas:
The people were ordered to perform the Tawaf of the Ka'ba (Tawaf-al-Wada') as the lastly thing, before leaving (Mecca), except the menstruating women who were excused.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں