صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1693

محصب میں اترنے کا بیان۔

راوی: ابونعیم , سفیان , ہشام , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ إِنَّمَا کَانَ مَنْزِلٌ يَنْزِلُهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَکُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ يَعْنِي بِالْأَبْطَحِ

ابونعیم، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک مقام تھا جہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اترتے تاکہ وہاں سے آسانی کے ساتھ نکل سکیں اس سے مراد وہ ابطح لیتی ہیں۔

Narrated 'Aisha:
It (i.e. Al-Abtah) was a place where the Prophet used to camp so that it might be easier for him to depart.

یہ حدیث شیئر کریں