نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟
راوی: ہدبہ نے ان سے ہمام
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ وَقَالَ اعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ فِي ذِي الْقَعْدَةِ إِلَّا الَّتِي اعْتَمَرَ مَعَ حَجَّتِهِ عُمْرَتَهُ مِنْ الْحُدَيْبِيَةِ وَمِنْ الْعَامِ الْمُقْبِلِ وَمِنْ الْجِعْرَانَةِ حَيْثُ قَسَمَ غَنَائِمَ حُنَيْنٍ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
ہم سے ہدبہ نے ان سے ہمام نے بیان کیا کہ چاروں عمرے آپ نے ذیقعدہ میں کئے سوائے اس عمرہ کے جو آپ نے حج کے ساتھ کیا ایک عمرہ حدیبیہ، دوسرا آئندہ سال، تیسرا عمرہ جعرانہ، جب حنین کی غنیمت تقسیم کی تھی اور چوتھا عمرہ جو آپ نے اپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔
Narrated Hammam:
The Prophet performed four 'Umra (three) in Dhi-l-Qa'da except the (one) 'Umra which he performed with his Hajj: His 'Umra from Al-hudaibiya, and the one of the following year, and the one from Al-Jr'rana where he distributed the booty (of the battle) of Hunain, and another 'Umra with his Hajj.