مدینہ کے قریب پہنچتے پر سواری کو تیز کرنے کا بیان ۔
راوی: قتیبہ , اسمعیل حمید , انس
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ جُدُرَاتِ تَابَعَهُ الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ
قتیبہ، اسماعیل حمید، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں جس میں جدرات کا لفظ دیواریں روایت کیا حارث بن عمیر نے اس کے متابع سے روایت کیا ہے۔
Narrated Anas:
As above, but mentioned "the walls of Medina" instead of "the high places of Medina. Al-Harith bin Umar agrees with Anas