روکے جانے کی صورت میں سر منڈانے سے پہلے قربانی کرنے کا بیان ۔
راوی: محمود , عبدالرزاق , معمر , زہری , عروہ , مسور
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ قَبْلَ أَنْ يَحْلِقَ وَأَمَرَ أَصْحَابَهُ بِذَلِکَ
محمود، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، مسور رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سر منڈانے سے پہلے قربانی کی اور صحابہ کو بھی اس کا حکم دیا۔
Narrated Al-Miswar:
Allah's Apostle slaughtered (the Hadi) before he had his head shaved and then he ordered his Companions to do the same.