صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عمرہ کا بیان ۔ حدیث 1758

محرم کون سے جانور مارسکتا ہے

راوی: اسمعیل , مالک , ابن شہاب , عروہ بن زبیر , عائشہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِلْوَزَغِ فُوَيْسِقٌ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ

اسمعیل، مالک، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چھپکلی موذی ہے، لیکن میں نے آپ کو اسے مارنے کا حکم دیتے ہوئے نہیں سنا۔

Narrated 'Aisha the wife of the Prophet:
Allah's Apostle called the salamander a bad animal, but I did not hear him ordering it to be killed."

یہ حدیث شیئر کریں