بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کے بیان میں
راوی: اسحاق بن منصور , ابن شمیل , شعبہ , عبدالحمید , عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ ابن عباس
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ شُمَيْلٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ صَاحِبُ الزِّيَادِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ قَالَ أَذَّنَ مُؤَذِّنُ ابْنِ عَبَّاسٍ يَوْمَ جُمُعَةٍ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّةَ وَقَالَ وَکَرِهْتُ أَنْ تَمْشُوا فِي الدَّحْضِ وَالزَّلَلِ
اسحاق بن منصور، ابن شمیل، شعبہ، عبدالحمید، عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے مؤذن نے بارش والے دن میں جمعہ کے دن اذان دی، باقی حدیث اسیطرح ذکر فرمائی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا میں اس بات کو ناپسند سمجھتا ہوں کہ تم کیچڑ اور پھسلن میں چلو۔
'Abdullah b. Harith reported that Ibn 'Abbas commanded the Mu'adhdhin to (summon the people to prayer on Friday and make announcement to say prayer in their houses) when it was rainy, and the rest of the hadith is the same (except this) that he said: I do not like you should walk in muddy slippery place.