ممنوع روزے
راوی:
وعن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا صوم في يومين : الفطر والضحى "
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو دن (یعنی دو موقعے) ایسے ہیں جن میں روزہ جائز نہیں ہے عید کے دن اور بقر عید کے چار دن ) یعنی ذی الحجہ کی دسویں تاریخ سے تیرہویں تاریخ تک)۔ (بخاری ومسلم)