پیر اور جمعرات کے روزے
راوی:
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يصوم الاثنين والخميس . رواه الترمذي والنسائي
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن نفل روزے رکھا کرتے تھے۔ (ترمذی نسائی)