روزہ دار کے لئے کس وقت افطار کرنا درست ہے اور ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے افطار کیا جس وقت سورج کی ٹکیہ ڈوب گئی۔
راوی: حمیدی , سفیان , ہشام بن عروہ , عروہ , عاصم بن خطاب عمر
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَمِعْتُ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَقْبَلَ اللَّيْلُ مِنْ هَا هُنَا وَأَدْبَرَ النَّهَارُ مِنْ هَا هُنَا وَغَرَبَتْ الشَّمْسُ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ
حمیدی، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، عاصم بن خطاب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات اس طرف سے آجائے اور دن اس طرف چلا جائے اور آفتاب ڈوب جائے تو روزہ دار کے افطار کا وقت آگیا۔
Narrated Umar bin Al-Khattab:
Allah's Apostle said, "When night falls from this side and the day vanishes from this side and the sun sets, then the fasting person should break his fast."