صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ روزے کا بیان ۔ حدیث 1912

کیاروزے کے لئے کوئی دن مخصوص کرسکتا ہے ؟

راوی: مسدد , یحیی , سفیان , منصور , ابراہیم , علقمہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا هَلْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْتَصُّ مِنْ الْأَيَّامِ شَيْئًا قَالَتْ لَا کَانَ عَمَلُهُ دِيمَةً وَأَيُّکُمْ يُطِيقُ مَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُطِيقُ

مسدد، یحیی، سفیان، منصور، ابراہیم، علقمہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی دن کو روزہ کے لئے مخصوص کرتے تھے۔ انہوں نے جواب دیا آپ کے عمل میں مداومت ہوتی تھی اور تم میں سے کون شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے برابر طاقت رکھتا ہے۔

Narrated Alqama:
I asked 'Aisha "Did Allah s Apostle, use to choose some special days (for fasting)?" She replied, "No, but he used to be regular (constant) (in his service of worshipping). Who amongst you can endure what Allah's Apostle used to endure?"

یہ حدیث شیئر کریں