نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
راوی: محمد بن عباد , سفیان , عمرو , زہری , سالم , حفصة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَضَائَ لَهُ الْفَجْرُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ
محمد بن عباد، سفیان، عمرو، زہری، سالم، حضرت حفصة رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر روشن ہو جاتی تھی تو دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
Hafsa reported: When the dawn appeared, the Apostle of Allah (may peace be upon him) observed two rak'ahs (of Sunnah prayers).