نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن معاذ , شعبہ , محمد بن عبدالرحمن انصاری , عمرة بنت عبدالرحمن , عائشہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ سَمِعَ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ أَقُولُ هَلْ يَقْرَأُ فِيهِمَا بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، محمد بن عبدالرحمن انصاری، عمرة بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فجر طلوع ہوتا تو دو رکعتیں پڑھتے تھے، میں عرض کرتی، کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان دو رکعتوں میں سورت الفاتحہ پڑھتے ہیں؟
'A'isha reported: When it was dawn, the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed two rak'ahs, and I would say: Does he recite only the opening chapter of the Qur'an in it?