نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں
راوی: محمد بن عباد , ابن ابی عمر , مروان بن معاویہ , یزید بن کیسان , ابوحازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ يَزِيدَ هُوَ ابْنُ کَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ
محمد بن عباد، ابن ابی عمر، مروان بن معاویہ، یزید بن کیسان، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر کی نماز کی دو رکعتوں میں (قُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ اور قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) پڑھی۔
Abu Huraira reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) recited in the two (supererogatory) rak'ahs of the dawn (prayer): "Say: O unbelievers," (Qur'an, cix.) and "Say: Allah is one" (cxii.).