مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان ۔ حدیث 684

جمعہ کے دن سورت ہود پڑھنے کا حکم

راوی:

وعن كعب رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " اقرؤوا سورة هود يوم الجمعة " . رواه الدرامي مرسلا

حضرت کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن سورت ہود پڑھا کرو۔ (دارمی)

یہ حدیث شیئر کریں