رمضان کے درمیانی عشرے میں اعتکاف کرنے کا بیان ۔
راوی: عبداللہ بن ابی شیبہ , ابوبکر , ابوحصین , ابوصالح , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَکِفُ فِي کُلِّ رَمَضَانٍ عَشْرَةَ أَيَّامٍ فَلَمَّا کَانَ الْعَامُ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ اعْتَکَفَ عِشْرِينَ يَوْمًا
عبداللہ بن ابی شیبہ، ابوبکر، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں دس دن اعتکاف کرتے تھے، جب وہ سال آیا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو بیس دن اعتکاف کیا۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet used to perform Itikaf every year in the month of Ramadan for ten days, and when it was the year of his death, he stayed in Itikaf for twenty days.