صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 1995

آدمی کا کمانا اور اپنے ہاتھ سے محنت کرنے کا بیان۔

راوی: یحیی بن موسیٰ , وکیع , ہشام بن عروہ , عروہ بن زبیر , زبیر بن عوام

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُکُمْ أَحْبُلَهُ خيراله من ان يسئل الناس

یحیی بن موسی، وکیع، ہشام بن عروہ، عروہ بن زبیر، زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عوام سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کسی کا اپنی رسیوں کو لے کر جانا (کہ اس سے لکڑیاں باندھ کر اپنی پیٹھ پر لادے) اس سے بہتر ہے کہ لوگوں سے سوال کرے۔

Narrated Az-Zubair bin Al-Awwam:
The Prophet said, "One would rather take a rope and cut wood and carry it than ask others)."

یہ حدیث شیئر کریں