صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ خرید وفروخت کے بیان ۔ حدیث 2026

مال کا مالک قیمت بیان کرنے کا زیادہ مستحق ہے ۔

راوی: موسیٰ بن اسمعیل , عبدالوارث , ابوالتیاح , انس

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِکُمْ وَفِيهِ خِرَبٌ وَنَخْلٌ

موسی بن اسماعیل، عبدالوارث، ابوالتیاح، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے بنی نجار تم اپنے باغ کی قیمت مجھے بتاؤ اور اس میں کچھ غیر آباد تھا اور کچھ حصہ میں کھجور تھے۔

Narrated Anas:
The Prophet said, "O Bani Najjar! Suggest a price for your garden." Part of it was a ruin and it contained some date palms.

یہ حدیث شیئر کریں